نئی د ہلی 28 مئی ( ایجنسیز) کا بگر یس نے بی جے پی کی ایچ آ ر ڈی منسٹر سمر تی ایر ا نی پر تعلیمی قا بلیت پر سو ا ل کھڑ ا کیا جس کے جوا ب میں بی جے پی کے تر جما ن مختا ر عبا س نقو ی نے کہا کہ ہم کا نگر یس لیڈ ر س
کو مشو رہ دیتے ہیں کہ عوا م نے لو ک سبھا میں مستر د کر دیا ہے ا ب ا نہیں ضر و ری ہے کہ غصہ کو پیچھے چھو ڑ دیں ۔ کا نگر یس لیڈر س کو چا ہیے کہ وہ بی جے پی لیڈ ر س کے خلا ف نا شا ئستہ ز با ن ا ستعما ل نہ کر یں اور عوا م کا فیصلہ قبو ل کر یں۔ بی جے پی لیڈد سنتو ش گنگوا ر نے کہا کہ سو نیا گا ند ھی نے کہا ں تک تعلیم حا صل کی ہے۔